۔گلدستہء احباب فلسفہ، نظشے اور میکاولی
مخیاولی نے سیاسیات اور نطشے نے اخلاقیات کا خوبصورت لباس جو کہ صدیوں کی فلسفیانہ کاوشوں سے بُنا گیا تھا چند مضامین میں اُچک لیا یوں لباس کی جگمگاہٹ کے پیچھے پنہاں ان کا بدنُما بدن آشکار ہوگیا۔ مکرم کریمی
تحقیقاتی مضامین، مقالات، اردو شاعری( غزل، مرثیہ، نظم ، رباعیات، قصائد وغیرہ) تنقید، ادب، فلسفہ ، تاریخ، مذہب اور سائنس